Home / پاکستان / برطانوی ایرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن کا آغاز

برطانوی ایرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن کا آغاز

برطانوی ایرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان میں فضائی آپریشن کا آغاز۔ بر طا نو ی ائیر لا ئن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز آج الصبح اسلام آباد پہنچ گئی۔معاون خصو صی زلفی بخاری نے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کے ہمرا اسلامآباد ائیرپورٹ پر ورجن ائیر لائن کو خوش آمدید کیا۔ ورجن ائیر لائن کی پہلی فلا ئٹ مانچسٹر سے 208 مسافروں کو لے کراسلام آباد پحنچی۔
بر ٹش ائیر لا ئن کے بعد ورجن ائیر لا ئن بر طا نیہ کی دوسری بڑی ائیر لائنز ہے جس نے پاکستان کے لئے باقا عدہ پروازوں کا سلسلہ شر وع کیا۔ زلفی بخاری.
بین اقو امی ائیر لائنز کی بحالی سے ملک میں تجارت سمیت سیاحت بڑ ھے گی ۔زلفی بخاری
اس سے پاکستان اور بر طا نیہ کے تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا ۔زلفی بخاری. پا کستان اور برطا نیہ کے تعلقات مضبو طی کی طر ف گامزن ہیں۔زلفی بخاری
بین اقوامی ائیر لائنز کی بحا لی سے پا کستان اور بر طا نیہ کے درمیان تجارتی اور سیا حتی روابط بڑھیں گے ۔زلفی بخاری برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک کو ہفتہ وار 8 پروازوں کی لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ زلفی بخاری
ورجن اٹلانٹک پاکستان کے لیے جدید ایئربس اے 332 استعمال کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *